: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک قانونی ہدایت کو منظوری دی ہے جس کے
مطابق جارجیا سے الگ ہوئے ساؤتھ اوسٹیا سے کچھ فوجیوں کو واپس بلا کر روسی
فوج میں شامل
کیا جائے گا۔آر آئی اے نیوز ایجنسی نے آج اس بات کی اطلاع دی۔واضح رہے کہ 2008 میں جارجیا کے ساتھ ہوئی جنگ کے بعد روس نے جنوبی اوسٹیا کو ایک آزاد ملک کے طور پر تسلیم کیا تھا۔